نواز شریف کے مریدکے پہنچنے کے ہوائی مناظر

By: Samaa Web Desk
August 12, 2017

مریدکے : نواز شریف کا قافلہ اپنی اگلی منزل کی جانب رواں دواں ہیں، گوجرانوالہ سے روانہ ہونے کے بعد ن لیگی ریلی جب مریدکے پہنچی تو اس کا وہاں بھی شاندار استقبال کیا گیا۔ ریلی اور مریدکے شہر کے فضائی مناظر دیکھیں اس ویڈیو میں۔ سماء

Email This Post
 
 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.