کوئی دل کی نہ جانے تو کیا کریں

By: Samaa Web Desk
August 12, 2017

پاناما کیس میں نواز شریف نااہل قرار پائے لیکن متوالوں نے میں نہ مانوں کی ضد پکڑ لی ۔ جگہ جگہ وضاحتوں سے کام لینا شروع کردیا۔ کیا آئینی اور کیا نہیں؟ ماروی میمن نے کہا کہ  قائد تو دلوں کا وزیراعظم ہے،کوئی دل کی نہ جانے تو کیا کریں۔ دیکھیے یہ رپورٹ

Email This Post
 
 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.