جاں بحق بچہ سیاسی قافلے کا پہلا شہید قرار

August 11, 2017

گجرات میں میاں صاحب کے پروٹوکول کی گاڑی کی ٹکر سے معصوم بچہ جاں بحق ہوگیا، سعد رفیق نے اسے قافلے کا پہلا شہید قرار دیا۔ بولے جاں بحق بچہ ن لیگ کی جدوجہد کا پہلا شہید ہے۔ ان کا مزید کیا کہنا تھا آپ بھی سنیں۔

Email This Post
 
 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.