پاکستان نیوی کی پہلی پیرا ٹروپرز حنا اور عائشہ

August 11, 2017

کراچی : کراچی سے تعلق رکھنے والی پاکستانی نیوی کی دو ایسی باہمت خواتین بھی ہیں، سے جو کسی سے کم نہیں،جوانوں کے شانہ باشانہ فرائض انجام دیتیں لیفٹیننٹ حنا مجیب اور لیفٹننٹ عائشہ بنت رفیق پاکستان نیوی کی پہلی خواتین پیرا ٹروپرز ہیں۔

2

58bb3c0888dcf

دونوں خواتین آفیسرز نے دو ہزار چودہ میں ائیر بورن ہونے کا اعزاز سینے پر سجایا، مگر یہ سب اتنا آسان نہیں تھا۔ کڑی جسمانی محنت اور جذبہ اس کڑی ٹریننگ کا حصہ تھا، جس میں چودہ ہزار فٹ کی بلندی بے معنی ہوگئی۔

58bb3bb10045e

ایس ایس جی ٹریننگ ایریا نتھیاگلی میں مشقوں کا آغاز ہوا، ایکسزسائز، جمپنگ، ہینگنگ اور کم اونچائی سے لٹکنے سے اس ٹریننگ کی ابتدا ہوئی، جس میں نہ ہی کوئی رعایت نہ ہی تھی کوئی نرمی دی گئی۔

58bb3bcdb4da1

جہاز سے جست پیرا شوٹ کا دباؤ  اور لینڈنگ کے وقت لگنے والا جھٹکا  یہ سب جھلینے کے لیے گزرنا پڑا ان مراحل سے۔ سماء Email This Post

 
 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.