جذباتی کارکن نے نوازشریف کو پریشان کردیا ، ویڈیو دیکھیں

August 10, 2017

جذباتی کارکن نے نواز شریف کو پریشان کر دیا، فوٹو سیشن کے لیے آنے والے نے قائد کے ساتھ کھڑے ہو کر دھمال ڈالنا شروع کر دی، سابق وزیراعظم حیران تو ہوئے لیکن متوالا اپنی دھن میں مگن رہا۔ ویڈیو دیکھیں

Email This Post
 

:ٹیگز

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.