ن لیگی کارکنوں پر نوٹوں کی بارش، ویڈیو دیکھیں

Samaa Web Desk
August 9, 2017

گوجرانوالہ میں ڈپٹی میئر پومی بٹ کے ڈیرے پر جشن منایا جارہا ہے، لیگی متوالے ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈال رہے ہیں، قائد کے استقبال کیلئے موجود لوگوں پر نوٹوں کی بارش کی گئی۔ ویڈیو دیکھیں۔