Saturday, November 28, 2020  | 11 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > پاکستان

دیر میں خودکش حملہ، 5 افراد شہید، متعدد زخمی

SAMAA | - Posted: Aug 9, 2017 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Aug 9, 2017 | Last Updated: 3 years ago

172.16.22.9_07_20170809085633669دیر بالا :  دیر کے علاقے سلطان خیل درہ میں خود کش حملے میں پانچ افراد شہید، جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق دیر میں سلطان خیل درہ کے علاقے شیراتکل میں خودکش حملہ آور نے سیکیورٹی چیک پوسٹ کے قریب حملہ کردیا، حملے میں پانچ افراد موقع پر ہی شہید، جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔

172.16.22.9_07_20170809085644421
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق خود کش حملہ آور کا ایک ساتھ فورسز کی جوابی کارروائی میں مارا گیا، جب کہ ایک دہشت گرد کو گرفتار کرلیا گیا۔
172.16.22.9_07_20170809085615710

سیکیورٹی ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ شہیداء کے جسد خاکی اور زخمیوں کو ضروری کارروائی کیلئے دیر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube