Wednesday, October 20, 2021  | 13 Rabiulawal, 1443

نالہ لئی میں طغیانی

SAMAA | - Posted: Aug 2, 2017 | Last Updated: 4 years ago
SAMAA |
Posted: Aug 2, 2017 | Last Updated: 4 years ago

راولپنڈی: بارش کے باعث سے نالہ لئی میں پانی کی سطح میں اضافہ ہوگیاہے۔ واسا کےمطابق کٹآریاں کے مقام پر پانی کی سطح 7 فٹ، گوالمنڈی پر ساڑھے 6 فٹ ریکارڈ کی گئی۔ ترجمان واسا نےبتایاکہ ایم ڈی واسا راجہ شوکت نےنشیبی علاقوں کا دورہ کیااورصورتحال کاجائزہ لیا۔صادق آباد، مری روڈ، جامع مسجد روڈ میں...

راولپنڈی: بارش کے باعث سے نالہ لئی میں پانی کی سطح میں اضافہ ہوگیاہے۔

واسا کےمطابق کٹآریاں کے مقام پر پانی کی سطح 7 فٹ، گوالمنڈی پر ساڑھے 6 فٹ ریکارڈ کی گئی۔

ترجمان واسا نےبتایاکہ ایم ڈی واسا راجہ شوکت نےنشیبی علاقوں کا دورہ کیااورصورتحال کاجائزہ لیا۔صادق آباد، مری روڈ، جامع مسجد روڈ میں پانی کھڑاہوگیا جس کی نکالنےکاکام جاری ہے۔

کمیٹی چوک انڈر پاس، رحمان آباد، سید پور روڈ پر بھی پانی جمع ہے جبکہ نشیبی علاقوں سے بھی پانی نکالنے کا عمل جاری ہے۔ سماء

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube