Thursday, August 13, 2020  | 22 Zilhaj, 1441
ہوم   > پاکستان

عبوری وزیراعظم کے انتخاب کیلئے شیڈول جاری

SAMAA | - Posted: Jul 30, 2017 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Jul 30, 2017 | Last Updated: 3 years ago

ECP IK Disqualification Case Isb Pkg 10-07

اسلام آباد: نواز شریف کی نااہلی کے بعد نئے عبوری وزیراعظم کے انتخاب کے معاملے پر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے شیڈول جاری کردیا۔

الیکشن کمیشن کے مطابق کاغذات نامزدگی آج سہ پہر تین بجے تک سیکرٹری قومی اسمبلی کے دفتر سے حاصل کئے جا سکتے ہیں۔ اکتیس جولائی کو دوپہر دو بجے تک کاغذات نامزدگی وصول کیے جائیں گے۔

اکتیس جولائی کو دن تین بجے تک اسپیکر قومی اسمبلی کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کرِیں گے جبکہ یکم اگست بروز منگل تین بجے قومی اسمبلی میں عبوری وزیراعظم پاکستان کا انتخاب ہوگا۔ سما

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube