پشاور میں ایف سی چیک پوسٹ کے قریب دھماکا

SAMAA | - Posted: Jul 23, 2017 | Last Updated: 4 years ago
SAMAA |
Posted: Jul 23, 2017 | Last Updated: 4 years ago

5283098ed2c2f
پشاور : بڈبیر شین درنگ میں ایف سی چیک پوسٹ کے قریب دھماکے میں اہلکار شہید، جب کہ ایک زخمی ہوگیا۔
سیکیورٹی ذرائع جے مطابق پشاور کے علاقے بڈبیر شین درنگ میں قائم ایف چیک پوسٹ کے قریب دھماکا خیز مواد کے دھماکے میں اہل کار شہید، جب کہ ایک زخمی ہوگیا۔ دھماکا خیز مواد کو چیک پوسٹ کے قریب نصب کیا گیا تھا، جس کا ہدف پوسٹ میں موجود اہل کار تھے۔

دھماکے کے بعد شہید اہلکار کے جسدخاکی اور زخمی اہل کار کو طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا، پولیس کے مطابق دھماکے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن بھی کیا۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube