Thursday, July 9, 2020  | 17 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > پاکستان

دریائےچناب بپھرگیا،سیلاب سے بڑاعلاقہ متاثر

SAMAA | - Posted: Jul 22, 2017 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Jul 22, 2017 | Last Updated: 3 years ago

لاہور: دریائے چناب میں تغیانی کےباعث جھنگ کےنواحی علاقے زیرآب آگئے ہیں۔ سماءکےمطابق جھنگ سے گزرنےوالے دریائے چناب میں تغیانی کی وجہ سے سیلابی پانی نے بڑے علاقےکومتاثر کیاہے۔ سیلابی پانی نے چارے کی فصل سمیت دیگر کھیتوں کو بھی نقصان پہنچایاہے۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے فلڈ ریلیف پروگرام کے تحت دعوی تو کافی...

لاہور: دریائے چناب میں تغیانی کےباعث جھنگ کےنواحی علاقے زیرآب آگئے ہیں۔

سماءکےمطابق جھنگ سے گزرنےوالے دریائے چناب میں تغیانی کی وجہ سے سیلابی پانی نے بڑے علاقےکومتاثر کیاہے۔ سیلابی پانی نے چارے کی فصل سمیت دیگر کھیتوں کو بھی نقصان پہنچایاہے۔

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے فلڈ ریلیف پروگرام کے تحت دعوی تو کافی کئے گئے مگر اس سلسلے میں کوئی اقدامات نہیں کئے گئے۔ سیلاب کے باعث علاقہ مکین پریشانی کا شکار ہیں۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube