ہوم   > پاکستان

پاکستان نے افغان طلبہ کو طور خم سے آنے جانے کی اجازت دے دی

SAMAA | - Posted: Jul 22, 2017 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Jul 22, 2017 | Last Updated: 3 years ago

راولپنڈی: پاکستان نے جذبہ خیر سگالی کے تحت افغان طلبہ کو طور خم سے آنے جانے کی اجازت دے دی ہے، تاکہ طلبہ بلا روک ٹوک اپنی تعلیم جاری رکھ سکیں۔ تفصیلات کے مطابق افغان طلبہ کے لئے سیکیورٹی کارڈ کا اجراء اور رجسٹریشن بھی شروع کردی گئی ہے۔ افغانستان کے سرحدي علاقوں سے روزانہ...

راولپنڈی: پاکستان نے جذبہ خیر سگالی کے تحت افغان طلبہ کو طور خم سے آنے جانے کی اجازت دے دی ہے، تاکہ طلبہ بلا روک ٹوک اپنی تعلیم جاری رکھ سکیں۔

تفصیلات کے مطابق افغان طلبہ کے لئے سیکیورٹی کارڈ کا اجراء اور رجسٹریشن بھی شروع کردی گئی ہے۔

افغانستان کے سرحدي علاقوں سے روزانہ سينکڑوں بچے حصول تعليم کے لئے خيبر ايجنسي کا رخ کرتے تھے۔ حصول تعلیم کا سلسلہ بحال ہونے پر افغان طلبہ کے چھرے بھي کھل اٹھے ہیں۔

اسکے علاوہ علاج معالجے کے لئے پشاور کا رخ کرنے والے افغان باشندوں کو بھي رعايت دي گئي ہے۔ سما

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube