Thursday, July 9, 2020  | 17 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > پاکستان

دریائےسندھ اورچناب میں سیلاب کی پیشگوئی

SAMAA | - Posted: Jul 18, 2017 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Jul 18, 2017 | Last Updated: 3 years ago

لاہور: دريائے سندھ اورچناب ميں آئندہ چوبیس گھنٹوں ميں سيلاب کي پيشگوئي کی گئی ہے۔ فلڈفورکاسٹنگ ڈویژن کا کہنا ہے کہ تربيلا، کالاباغ اور چشمہ کے مقام پرنچلے درجے کا سيلاب متوقع ہے۔ دریائے چناب میں درمیانے درجے کا سیلاب آسکتا ہے۔ رپورٹ میں یہ بھی کہا گیاکہ مرالہ،خانکي اور قادرآباد کے مقامات سے ريلہ...

لاہور: دريائے سندھ اورچناب ميں آئندہ چوبیس گھنٹوں ميں سيلاب کي پيشگوئي کی گئی ہے۔

فلڈفورکاسٹنگ ڈویژن کا کہنا ہے کہ تربيلا، کالاباغ اور چشمہ کے مقام پرنچلے درجے کا سيلاب متوقع ہے۔ دریائے چناب میں درمیانے درجے کا سیلاب آسکتا ہے۔ رپورٹ میں یہ بھی کہا گیاکہ مرالہ،خانکي اور قادرآباد کے مقامات سے ريلہ گذرے گا۔دريائے کابل ميں نوشہرہ کے مقام پر نچلے درجے کا سيلاب ہے۔

دريائے سندھ اورچناب ميں اگلے چوبیس گھنٹوں ميں سيلاب کي پيشگوئي کی گئی ہے۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube