Saturday, November 28, 2020  | 11 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > پاکستان

پشاور خودکش دھماکے کا مقدمہ درج کرلیا گیا

SAMAA | - Posted: Jul 18, 2017 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Jul 18, 2017 | Last Updated: 3 years ago

پشاور : پشاور کے علاقے باغ باران میں ہونے والے ایف سی قافلے پر خود کش حملے کا مقدمہ انسداد دہشت گردی کے تحت درج کرلیا گیا ہے۔ سماء کے مطابق پشاور کے علاقے حیات آباد میں خودکش دھماکے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق مقدمہ تھانہ حیات آباد میں نامعلوم افراد...

پشاور : پشاور کے علاقے باغ باران میں ہونے والے ایف سی قافلے پر خود کش حملے کا مقدمہ انسداد دہشت گردی کے تحت درج کرلیا گیا ہے۔

سماء کے مطابق پشاور کے علاقے حیات آباد میں خودکش دھماکے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق مقدمہ تھانہ حیات آباد میں نامعلوم افراد کے خلاف ایس ایچ او کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔

حیات آبادخودکش دھماکےکےمقدمےمیں دہشت گردی کی دفعات لگائی گئی ہیں۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز پیر کو ہونے والے خودکش حملے میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا تھا، حملے میں میجر جمال اور ان کا محافظ شہید ہوئے تھے۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube