کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار

July 18, 2017

کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی اور بارش سے موسم ایک بار پھر خوش گوار ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے کلفٹن، ڈیفنس، آئی آئی چندریگر روڈ ، ایم اے جناح روڈ، گلشن اقبال اور فیڈرل بی ایریا سمیت مختلف علاقوں میں بوندا باندی اور بارش ہوئی۔

واضح رہے کہ محکمہ موسمیات نے کراچی کے لئے ہلکی اور تیز بارش کی پیش گوئی کی ہوئی ہے۔ سما

Email This Post
 

:ٹیگز

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.