Saturday, October 31, 2020  | 13 Rabiulawal, 1442
ہوم   > پاکستان

چودہ معتبرترین عالمی ایوارڈز؛دنیا بھرمیں خدمات کا اعتراف

SAMAA | - Posted: Jul 8, 2017 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Jul 8, 2017 | Last Updated: 3 years ago

انسانیت کے خادم عبدالستار ایدھی کی آج پہلی برسی منائی جارہی ہے۔ان کی خدمات کا اعتراف پاکستان ہی نہیں دنیا بھرمیں کیا گیا۔ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں 14 معتبر ترین عالمی اعزازات ایدھی کے نام رہے۔ ایدھی صاحب کو 1986فلپائن میں جبکہ 1988 میں امریکہ کے زلزلے میں خدمات پر ایوارڈ ملا۔ 1989...

انسانیت کے خادم عبدالستار ایدھی کی آج پہلی برسی منائی جارہی ہے۔ان کی خدمات کا اعتراف پاکستان ہی نہیں دنیا بھرمیں کیا گیا۔ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں 14 معتبر ترین عالمی اعزازات ایدھی کے نام رہے۔

ایدھی صاحب کو 1986فلپائن میں جبکہ 1988 میں امریکہ کے زلزلے میں خدمات پر ایوارڈ ملا۔ 1989 میں بزرگ سماجی رہنما کو نشان امتیاز سے نوازا گیا۔

سال  2000میں ایدھی کو گنیز بک اآف ورلڈ ریکارڈ میںدنیا کی سب سے بڑی ایمبولینس سروس کا اعزاز ملا، 2000 میں ہمدان ایوارڈ برائے خدمت انسانی جبکہ 2001امن وآشتی ایوارڈ دلائی لامہ نے دیا۔

سال 2007 میں گاندھی امن ایوارڈ دیا گیا، 2006میں آئی بی اے نے عبدالستار ایدھی کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری دی۔  ایدھی صاحب کو 2009 میں سیئول امن ایوارڈ سے نوازا گیا جبکہ  2017 میں ہمدرد یونیورسٹی نے ڈاکٹر آف سوشل سائنسز کی اعزازی ڈگری دی۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube