Thursday, October 29, 2020  | 11 Rabiulawal, 1442
ہوم   > پاکستان

برہانی وانی کی پہلی برسی پرمشال ملک کا ویڈیوپیغام

SAMAA | - Posted: Jul 8, 2017 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Jul 8, 2017 | Last Updated: 3 years ago

مقبوضہ کشمیر کے شہید سپوت برہان وانی کی پہلی برسی کے موقع پر حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک نے اپنے پیغام میں کہا کہ تم کتنے برہان شہید کرو گئے، ہر گھر سے برہان نکلے گا۔ مشال ملک نے کہا کہ کشمیر کی آزادی کی جدوجہد میں یہ شہادتیں اور قربانیاں رنگ...

مقبوضہ کشمیر کے شہید سپوت برہان وانی کی پہلی برسی کے موقع پر حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک نے اپنے پیغام میں کہا کہ تم کتنے برہان شہید کرو گئے، ہر گھر سے برہان نکلے گا۔ مشال ملک نے کہا کہ کشمیر کی آزادی کی جدوجہد میں یہ شہادتیں اور قربانیاں رنگ لائیں گی،شہید برہان  وانی ہم سب کا ہیرو ہے۔ مزید کیا کہا؟ سنیے

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube