Thursday, October 29, 2020  | 11 Rabiulawal, 1442
ہوم   > پاکستان

شہید برہان وانی کی پہلی برسی پر آرمی چیف کا پیغام

SAMAA | - Posted: Jul 8, 2017 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Jul 8, 2017 | Last Updated: 3 years ago

A picture of Hizbul Mujahideen commander Burhan Muzaffar Wani is held up during a rally condemning the violence in Kashmir, in Islamabad, Pakistan July 24, 2016. REUTERS/Caren Firouz

راول پنڈی : ترجمان پاک فوج کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ برہان اور دیگر شہداء کی قربانیاں کشمیریوں کے عزم کی علامت ہیں، یہ تحریک آزادی کے حصول تک جاری رہے گی۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)  کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاک فوج کے سربراہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ کشمیریوں کو حق خودارادیت حاصل ہے، آزادی کے حصول تک تحریک جاری رہے گی۔

Sports Pak Army Isb Pkg 07-07

ترجمان کے مطابق  آرمی چیف کا مزید کہنا تھا کہ شہید برہان وانی اور دیگر شہداء کی قربانیاں کشمیریوں کے عزم کی علامت ہیں۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube