Monday, October 26, 2020  | 8 Rabiulawal, 1442
ہوم   > پاکستان

کارگل جنگ کے ہیرو لالک جان کا یوم شہادت

SAMAA | - Posted: Jul 7, 2017 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Jul 7, 2017 | Last Updated: 3 years ago

g4_d11_hav_lalak_jan
گلگت : سال 1999 میں پاکستان اور بھارت کے مابین کارگل کے مقام پر ہونے والی جنگ کے ہیرو شہید لالک جان کا یوم شہادت آج عقیدت اور احترام سے منایا جا رہا ہے۔ شہید لالک جان نے کارگل جنگ میں بہادری اور عظمت کی عظیم داستاں رقم کی۔

یکم اپریل 1967ء کو گلگت بلتستان کے ضلع غذر کی وادی یسین میں پیدا ہونے والے لالک جان  نے 7 جولائی 1999ء میں معرکہ کارگل کے دوران بہادری کی نئی داستان رقم کرتے ہوئے جام شہادت نوش کیا۔

Br6XinfCMAEY3tz
کارگل معرکے میں دشمن کے خلاف 12 ایم ایل آئی رجمنٹ نے پاک فوج کے ہراول دستے کا کردار ادا کیا۔ حوالدار لالک جان اسی رجمنٹ کا حصہ تھے۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube