Monday, September 28, 2020  | 9 Safar, 1442
ہوم   > پاکستان

آرمی چیف کا قومی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں استقبالیہ

SAMAA | - Posted: Jul 5, 2017 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Jul 5, 2017 | Last Updated: 3 years ago

راولپنڈی: پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے چیمپیئن ٹرافی جیتنے والی قومی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں استقبالیہ دیا ہے۔ بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے چیمپیئن ٹرافی جیتنے والی قومی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں استقبالیہ دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق چیمپئنز ٹرافی کی فاتح ٹیم...

راولپنڈی: پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے چیمپیئن ٹرافی جیتنے والی قومی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں استقبالیہ دیا ہے۔

بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے چیمپیئن ٹرافی جیتنے والی قومی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں استقبالیہ دیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق چیمپئنز ٹرافی کی فاتح ٹیم کے اعزاز میں آرمی ہاوس راولپنڈی میں تقریب کا انعقاد کیا گیا، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے تقریب کی میزبانی کی۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube