Saturday, October 31, 2020  | 13 Rabiulawal, 1442
ہوم   > پاکستان

پاراچنارحملہ : مبینہ حملہ آور کی ایک اور ویڈیو منظر عام

SAMAA | - Posted: Jul 1, 2017 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Jul 1, 2017 | Last Updated: 3 years ago

پاراچنارحملہ میں مبينہ حملہ آور کي ايک اور ويڈيو منظر عام پر آگئی ہے مشتبہ شخص سفید رنگ کی گاڑی سے اترتا نظر آرہا ہے، گاڑی یوٹرن لے کر واپس چلی گئی حملہ آور دوڑتا ہوا آگے بڑھا لیکن نظر بندی چوک پر لیویز اہلکار کھڑے ملے تو واپس پلٹا۔عام شہری سے دھماکے کا مقام...

پاراچنارحملہ میں مبينہ حملہ آور کي ايک اور ويڈيو منظر عام پر آگئی ہے مشتبہ شخص سفید رنگ کی گاڑی سے اترتا نظر آرہا ہے، گاڑی یوٹرن لے کر واپس چلی گئی حملہ آور دوڑتا ہوا آگے بڑھا لیکن نظر بندی چوک پر لیویز اہلکار کھڑے ملے تو واپس پلٹا۔عام شہری سے دھماکے کا مقام پوچھا اور دیواروں کے درمیان خلا سے اندر داخل ہوکر پھٹ گیا ۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube