آرمی چیف سے ملاقات کے بعد پاراچنار میں جاری دھرنا ختم

SAMAA | - Posted: Jun 30, 2017 | Last Updated: 4 years ago
SAMAA |
Posted: Jun 30, 2017 | Last Updated: 4 years ago

DDi81NUXoAIIjLz

پاراچنار: کرم ایجنسی کے ہیڈ کوارٹر پاراچنار میں جاری متاثرین کا آٹھ روز سے دھرنا آج ختم کر دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق متاثرین کی جانب سے دھرنا آٹھ روز سے جاری تھا جو کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کے بعد ختم کردیا گیا۔

پاراچنار کے طوری اور بنگش قبائل نے 8 روز سے دھرنا دے رکھا تھا۔ متاثرین نے دھرنا پاراچنار میں بم دھماکے کے بعد دیا تھا۔ سما

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube