دورہ پاراچنار؛ آرمی چیف کی قبائلی عمائدین سے ملاقات

SAMAA | - Posted: Jun 30, 2017 | Last Updated: 4 years ago
SAMAA |
Posted: Jun 30, 2017 | Last Updated: 4 years ago

پارا چنار: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ آج پاراچنار پہنچئے جہاں انہیں سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی گئی، جبکہ اس موقع پر آرمی چیف نے پارا چنار میں قبائلی عمائدین سے بھی ملاقات کی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کو پارا چنار میں سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی گئی جب...

پارا چنار: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ آج پاراچنار پہنچئے جہاں انہیں سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی گئی، جبکہ اس موقع پر آرمی چیف نے پارا چنار میں قبائلی عمائدین سے بھی ملاقات کی ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کو پارا چنار میں سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی گئی جب کہ سانحہ پارا چنار سے متعلق آرمی چیف کو آگاہ بھی کیا گیا۔

ARMY CHIEF PARACHINAR 30-06

آرمی چیف کی پارا چنار میں قبائلی عمائدین سے ملاقات بھی ہوئی جس میں قبائلی عمائدین نے پاک فوج اور اسکی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔

قبائلی عمائدین کا کہنا تھا کہ ہم پاک فوج کے ساتھ ہیں، ہم صرف پاکستانی اور مسلمان ہیں۔ ہمارا خون بھی پاکستان کیلئے حاضر ہے، ہم ملک کو درپیش چینلیز سے بھی آگاہ ہیں۔ سما

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube