جمشید دستی کی گرفتاری، عمران خان کا ردعمل

Samaa Web Desk
June 29, 2017

Imran Khan Talk Isb 17-06

اسلام آباد: عمران خان کا جمشید دستی کی گرفتاری کے معاملے پر ردعمل سامنے آگیا ۔

اپنے ٹوئٹ میں پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ شریف گاڈ فادر ضیا آمریت کے ورثے کو زندہ رکھے ہوئے ہیں۔

ان کا کہناتھا کہ ببلو کی جے آئی ٹی میں پیشی پر آنسو بہار رہے ہیں ۔ سماء