پاراچنار دھماکے؛ وزیراعظم کا شہداء کے ورثاء، زخمیوں کیلئے امداد کا اعلان

SAMAA | - Posted: Jun 29, 2017 | Last Updated: 4 years ago
SAMAA |
Posted: Jun 29, 2017 | Last Updated: 4 years ago

اسلام آباد: وزیراعظم محمد نواز شریف نے پارا چنار دھماکوں کے شہداء کے ورثاء کیلئے 10 لاکھ روپے فی کس اور زخمیوں کیلئے پانچ لاکھ روپے فی کس امداد کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعظم آفس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم محمد نواز شریف نے اس ضمن میں گورنر خیبرپختونخوا کو ہدایات جاری...

اسلام آباد: وزیراعظم محمد نواز شریف نے پارا چنار دھماکوں کے شہداء کے ورثاء کیلئے 10 لاکھ روپے فی کس اور زخمیوں کیلئے پانچ لاکھ روپے فی کس امداد کا اعلان کیا ہے۔

وزیراعظم آفس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم محمد نواز شریف نے اس ضمن میں گورنر خیبرپختونخوا کو ہدایات جاری کردی ہیں۔

پاراچنار میں تئیس جون کو ہونے والے دو خود کش دھماکوں میں 50 سے زائد افراد شہید جب کہ 100 زخمی ہوگئے تھے۔ سما

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube