پارہ چنار دھماکے میں سماء کے رپورٹر کے 2 بھتیجے بھی جاں بحق

SAMAA | - Posted: Jun 23, 2017 | Last Updated: 4 years ago
SAMAA |
Posted: Jun 23, 2017 | Last Updated: 4 years ago

PARACHINAR BLAST HOSPITAL OCV  23-062

پارہ چنار : کرم ایجنسی کے علاقے پارہ چنار میں خودکش دھماکے میں سماء کے رپورٹر خان افضل کے 2 بھتیجے بھی شہید ہوگئے۔

پارہ چنار کی طوری مارکیٹ میں خود کش دھماکوں کے نتیجے میں کم از کم 20 افراد شہید ہوچکے ہیں، شہداء میں سماء کے رپورٹر خان افضل کے 2 بھتیجے بھی شامل ہیں جبکہ ان کا بھائی زخمی ہے۔

PARACHINAR BLAST SPORT  OCV  23-06

پارہ چنار دھماکے کے بعد مشتعل افراد نے پریس کلب پر حملہ کردیا، فورسز کی بھاری نفری صورتحال پر قابو پانے کیلئے پہنچ گئی ہے۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube