سینٹرل جیل کراچی میں کیا کیا ہوتا رہا

June 21, 2017

سینٹرل جیل کراچی سے دو قیدیوں کے فرارہونےکےبعد شروع کی گئی تلاشی کا عمل تیز کردیاگیا۔ اب تک جوسامان برآمد ہوا اس میں جدید ترین ساؤنڈ سسٹم کے علاوہ مہنگےموبائل فونز،مائیکروویواوون،ٹی وی ،پانی پینےکےلیے ڈسپنسر اور کئی دیگر سامان شامل ہے۔ یہ مناظر دیکھیں۔