Saturday, October 24, 2020  | 6 Rabiulawal, 1442
ہوم   > پاکستان

ون وہیلنگ سے روکنے پرنقاب پوش کی فائرنگ؛ٹریفک وارڈن شدید زخمی

SAMAA | - Posted: Jun 15, 2017 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Jun 15, 2017 | Last Updated: 3 years ago

Fsd One Wheeling Pkg 16-07

راولپنڈی:ون وہیلنگ سے روکنے پر نوجوان نے فائرنگ کر کے ٹریفک وارڈن کو شدید زخمی کردیا ۔

پولیس کے مطابق  راولپنڈی کے علاقے سکستھ روڈ میں نقاب پوش موٹرسائکلسٹ ون وہیلنگ کر رہے تھے ۔ ٹریفک وارڈن سہیل شہزاد نے ون وہیلنگ سے روکا اور ون وہیلر کو پکڑنے کی کوشش کی تو اس نے فائرنگ کر دی ۔

فائرنگ سے سہیل نامی ٹریفک وارڈن شدید زخمی ہو گیا جسے انتہائی تشویشناک حالت میں بینظیر بھٹو اسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

واقعہ صبح کے وقت ون وہیلنگ کے خلاف آپریشن کے دوران پیش آیا ۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube