پارلیمنٹ لاجزمیں غیراخلاقی سرگرمیوں کا معاملہ؛ ارکان نے کیا کہا؟

Samaa Web Desk
June 10, 2017

پارلیمنٹ میں غیرمتعلقہ شخص کے داخلے اور شیخ رشید سے جھگڑے،  پارلیمنٹ لاجز میں ماہ رمضان کے دوران شراب اور چرس کے استعمال کے الزامات پرنمائندہ سماء نے ارکان پارلیمنٹ سے سوال کیا کہ پارلیمنٹ میں آخر یہ ہو کیا رہا ہے؟پارلیمنٹیرنز کہتےہیں پارلیمنٹ لاجز میں غیراخلاقی سرگرمیاں بند ہونی چاہییں۔ سب کی بدنامی ہورہی ہے۔دیکھیے شکیل احمد کی رپورٹ