Thursday, October 29, 2020  | 11 Rabiulawal, 1442
ہوم   > پاکستان

عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا

SAMAA | - Posted: Jun 7, 2017 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Jun 7, 2017 | Last Updated: 3 years ago

Zil-Hajj-Moon-not-sighted-Eid-to-be-held-on-September-25.

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے عیدالفطر کی تین چھٹیوں کا اعلان کر دیا ہے۔

وزارت داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق عیدالفطر کی تعطیلات 26 سے 28 جون تک ہوں گی۔

گزشتہ روز محمکہ موسمیات نے عیدالفطر کا چاند 25 جون اتوار کو نظر آنے کا امکان ظاہر کیا تھا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کی شام چاند کی عمر 36 گھنٹے 20 منٹ ہوگی جو کہ رویت کیلئے کافی ہے، چاند نظر آنے کی صورت میں عید الفطر پیر 26 جون کو ہوگی۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube