Monday, September 28, 2020  | 9 Safar, 1442
ہوم   > پاکستان

سلیم شہزاد سینٹرل جیل سے رہا

SAMAA | - Posted: Jun 2, 2017 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Jun 2, 2017 | Last Updated: 3 years ago

SALEEM SHAHZAD ON IK SOT KHI 21-04

کراچی : ایم کیو ایم کے سابق رہنماء سلیم شہزاد کو رہا کردیا گیا، راؤ انوار نے وطن واپسی پر انہیں ایئر پورٹ سے گرفتار کیا تھا۔

ایم کیو ایم کے سابق رہنماء سلیم شہزاد کو سینٹرل جیل کراچی سے رہا کردیا گیا، مختلف مقدمات میں انہوں نے عدالتوں سے ضمانتیں حاصل کیں جس کے بعد انہیں رہائی ملی۔

سلیم شہزاد خودساختہ جلاوطنی کے خاتمے کے بعد کچھ عرصہ قبل پاکستان پہنچے تھے تاہم انہیں ایئرپورٹ پر ایس ایس پی ملیر راؤ انوار نے گرفتار کرلیا تھا، ان کیخلاف مختلف تھانوں میں مقدمات درج تھے۔

سلیم شہزاد نے متحدہ کے بانی قائد کی 22 اگست کی تقریر کی مخالفت جبکہ ایم کیو ایم پاکستان کی حمایت کی تھی، تاہم انہیں وطن واپسی پر کسی بھی جانب سے پذیرائی نہیں ملی تھی۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube