شرمین عبید چنائی ناروے کی قونصل جنرل مقرر

SAMAA | - Posted: May 26, 2017 | Last Updated: 4 years ago
SAMAA |
Posted: May 26, 2017 | Last Updated: 4 years ago

Sharmeen-Obaid-Chinoy
کراچی : معروف ڈائریکٹر اور آسکر ایوارڈ یافتہ شرمین عبید کو کراچی میں ناروے کا قونصل جنرل مقرر کردیا گیا ہے۔

شرمین عبید کی رہائش گاہ پر چھوٹی اور پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں شرمین عبید کو قونصل جنرل کی ذمہ داریاں سونپی گئیں۔ شرمین عبید کو ریٹائڑ ہونے والے محمد مونس کی جگہ تعینات کیا گیا ہے۔

Sharmeen-main
محمد مونس گزشتہ 38 سالوں سے اس عہدے پر فائز تھے، اس موقع پر پاکستان میں تعینات ناروے کے سفیر ٹورے نیبریڈو نے محمد مونس کی خدمات پر انہیں خراج تحسین پیش کیا۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube