Saturday, October 24, 2020  | 6 Rabiulawal, 1442
ہوم   > پاکستان

قبلہ کا درست تعین 28 مئی کو ممکن

SAMAA | - Posted: May 24, 2017 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: May 24, 2017 | Last Updated: 3 years ago

Qibla-Direction_1

کراچی : پاکستان میں 28 مئی کو سورج 2 بج کر 18 منٹ پر عين خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا، اس دن قبلہ کی سمت کا درست تعين کيا جاسکے گا۔

محکمہ موسميات کے مطابق قبلہ کے درست تعین کیلئے 4 فٹ لمبی چھڑی زمين پر گاڑيں تو سايہ قبلہ کی سمت کی نشاندہی کرے گا۔

محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ پاکستانی وقت کے مطابق سورج سہ پہر 2 بجکر 18 منٹ پر مسجد الحرام کے عين اوپر ہوگا۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube