Sunday, November 28, 2021  | 22 Rabiulakhir, 1443

جمشید کواٹرز اور پی آئی بی اسٹریٹ کرائم کاگڑھ بن گئے

SAMAA | - Posted: May 24, 2017 | Last Updated: 5 years ago
SAMAA |
Posted: May 24, 2017 | Last Updated: 5 years ago

486596-karachipoliceconvoyrashidajmeri-1356855603-842-640x480
کراچی : کراچي جمشيد کواٹر اور پي آئي بي اسٹريٹ کرائم کے گڑھ بن گئے ہيں، دونوں تھانوں کي حدود ميں پانچ ماہ کے دوران چھ سو چاليس وارداتيں ريکارڈ ہوچکي ہيں۔

قانون نافذ کرنے والے اداروں کے مطابق ان دنوں کراچی کے علاقے جمشید کوارٹر اور پی آئی بی کالونی ملزمان کیلئے جنت بن گئے ہیں، جہاں اسٹریٹ کرائم اپنی انتہا پر ہیں۔

1330873-Encounter-1487393050
جمع کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق ان دنوں تھانوں کی حدود میں پانچ ماہ میں 640 وارداتیں ریکارڈ ہوئیں، جمشید کواٹرز میں 128 پی آئی بی میں47شہری موبائل فونز سے محروم ہوگئے ہیں۔

390715-Karachiviolencekillingrangerspolicebusfirephotoafp-1339143962-756-640x480
رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ دونوں علاقوں سے 287 موٹر سائیکل چوری یا چھنی گئیں، جمشید کواٹرز میں گھروں میں ڈکیتی کے دوران 2 افراد جاں بحق، جب کہ 8 زخمی ہوئے۔ سماء

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube