کلبھوشن کے معاملے پر قوم کو شرمندگی ہوئی

By: Samaa Web Desk
May 19, 2017

اسلام آباد: پیپلزپارٹی کے رہنما اورسابق وزیرداخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ کلبھوشن کے معاملے پر قانونی ٹیم کو بہتر تیاری کیساتھ جانا چاہیئے تھا ۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے رہنما رحمان ملک نے کہا ہے کہ بھارت کا مائنڈ سیٹ پاکستان کیخلاف ہے، پاکستان کو مودی کا اعتراف سامنے لاناچاہیے تھا۔

رحمان ملک کا کہنا تھا کہ اس معاملے پر قوم کو شرمندگی ہوئی ، کلبھوشن کیخلاف اقدامات کو سپورٹ کریں گے، کیس اقوام متحدہ لے جاتے تو بھارت کو جرات نہ ہوتی ۔ سماء

Email This Post
 

:ٹیگز

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.