پی ٹی آئی رہنماء کا محرومیاں دور کرنے کا دعویٰ

By: Samaa Web Desk
May 19, 2017

جہانگیر ترین کہتے ہیں کہ حکمرانوں نے صرف ملک میں جیبیں بھریں، 70 سال سے کسی نے غریب کے بارے میں نہیں سوچا، اقتدار میں آکر بلوچستان کی محرومیاں ختم کریں گے، کوئٹہ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنماء نے مزید کیا کہا آپ بھی سنیں۔

Email This Post
 
 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.