کوئٹہ:پی ٹی آئی کاجلسہ،روایتی بدنظمی اورمارپیٹ کےمناظر

By: Samaa Web Desk
May 19, 2017

کوئٹہ میں پاکستان تحریک انصاف کے جلسے میں رہنماؤں کے خطاب سے قبل بدنظمی اور مارپیٹ کے واقعات ہوئے۔آگے بڑھنے اور رہنماؤں کے ساتھ ایک دوسرے پر سبقت لےجانےکےچکرمیں کارکن آپس میں لڑپڑے۔اس دوران ایک کارکن زخمی بھی ہوگیا جس کو اسپتال منتقل کرناپڑا۔یہ مناظرآپ بھی دیکھیں۔

Email This Post
 

:ٹیگز

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.