کلبھوشن نےاعتراف کیا تھا تو پھر؟عمران خان نے سوالات اٹھا دیے

By: Samaa Web Desk
May 19, 2017

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ کلبھوشن نے پاکستان میں دہشتگردی کا اعتراف کیا، پھر کیس عالمی عدالت میں کیسے گیا؟پاکستان نے مخالفت کیوں نہیں کی۔ کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو میں عمران خان نے وزیراعظم کو ملک کے لیے سکیورٹی رسک قرار دے دیا۔ مزید کیا کہا؟ سنیے

Email This Post
 
 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.