کلبھوشن کیس پر تیاری کمزور تھی

By: Samaa Web Desk
May 19, 2017

ممتاز قانون دان بابر اعوان کہتے ہیں کہ کلبھوشن پر عالمی عدالت میں پاکستان کا کیس نہیں، تیاری کمزور تھی۔ اتنی جلدی کیا تھی کہ آپ دوڑے دوڑے چلے گئے۔ سماء کے پروگرام آواز میں بولے کہ قطری خط کے بعد اب قطری وکیل کہاں سے آگیا۔

Email This Post
 

:ٹیگز

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.