عائشہ گلالئی کے احتجاج پر خواجہ آصف کا جوابی وار

May 18, 2017

بجلی کی لوڈ شیڈنگ نے قومی اسمبلی کو بھی ہلا ڈالا، پی ٹی آئی کی عائشہ گلالئی نے احتجاج کیا، تو خواجہ آصف نے احتجاجیوں کو چور قرار دیدیا، پھر کیا تھا ایوان میں چور چور کا شور مچ گیا۔ عثمان خان کی رپورٹ

Email This Post
 
 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.