کرم ایجنسی میں دہشت گردوں کی گاڑی پر فائرنگ

SAMAA | - Posted: May 14, 2017 | Last Updated: 4 years ago
SAMAA |
Posted: May 14, 2017 | Last Updated: 4 years ago

Pakistan
ہنگو : کرم ایجنسی کے علاقے شور کو میں دہشت گردوں کی گاڑی پر فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہوگئے۔

پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق کرم ایجنسی کے علاقے شور کو میں دہشت گردوں نے گاڑی پر فائرنگ کردی، حملے میں پولیٹیکل محرر اور سیکیورٹی گارڈ جاں بحق ہوگئے۔

انتظامیہ کے مطابق جاں بحق افراد کی شناخت پولیٹیکل محرر سرفراز حسین اور سپاہی ممتاز حسین کے ناموں سے ہوئی، انتظامیہ کا کہنا ہے کہ دونوں افراد معمول کے گشت پر تھے۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube