Tuesday, November 24, 2020  | 7 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > پاکستان

رمضان المبارک کا چاند 27 مئی کو نظر آنیکا روشن امکان

SAMAA | - Posted: May 13, 2017 | Last Updated: 4 years ago
SAMAA |
Posted: May 13, 2017 | Last Updated: 4 years ago

Sholat-Tahajud-1

لاہور : محکمہ موسمیات کے مطابق رمضان المبارک کا چاند ستائیس مئی کو نظر آنے کا قوی امکان ہے، جب کہ چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس بھی ستائیس مئی کو ہی ہوگا۔

ترجمان محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری بیان کے مطابق رمضان المبارک کا چاند27مئی کی شام نظر آنے کا قوی امکان ظاہر کیا گیا ہے، چاند ديکھنے کیلئے رویت ہلال کميٹی کا اجلاس ستائیس مئی کو ہوگا۔

eid-moon
محکمہ موسمیات کے مطابق 26مئی کو چاند نظر آنے کے امکانات کم ہيں، بيشتر علاقوں ميں موسم اَبر آلود ہونے کی توقع ہے، جس کے باعث چاند نظر نہیں آسکے گا، ترجمان محکمہ موسمیات کا مزید کہنا ہے کہ يکم رمضان بروز اتوار اٹھائیس مئی کو ہونے کا امکان زیادہ ہے۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube