Saturday, October 24, 2020  | 6 Rabiulawal, 1442
ہوم   > پاکستان

پنجاب فوڈ اتھارٹی کا برگر اور پیزا کی بین الاقوامی چینز پر چھاپہ

SAMAA | - Posted: May 5, 2017 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: May 5, 2017 | Last Updated: 3 years ago

لاہور: پنجاب فوڈ اتھارٹی نے لاہور ميں برگر اور پيزا کي بين الاقوامي چينز پر چھاپے مارے اور معيار کي جانچ پڑتال کي۔ ڈي جي پنجاب فوڈ اتھارٹي کي سربراہي ميں لاہور کے مختلف علاقوں ميں واقع برگز اور پيزا کي بين الاقوامي چينز پر چھاپے مارے گئے۔ ڈي جي پنجاب فوڈ اتھارٹي نورالامين مينگل...

لاہور: پنجاب فوڈ اتھارٹی نے لاہور ميں برگر اور پيزا کي بين الاقوامي چينز پر چھاپے مارے اور معيار کي جانچ پڑتال کي۔

ڈي جي پنجاب فوڈ اتھارٹي کي سربراہي ميں لاہور کے مختلف علاقوں ميں واقع برگز اور پيزا کي بين الاقوامي چينز پر چھاپے مارے گئے۔

ڈي جي پنجاب فوڈ اتھارٹي نورالامين مينگل نے ان ريسٹورنٹس کا مکمل فوڈ آڈٹ کرنے کی ہدایت کي ہے اور کہا ہے کہ ان کے وئیر ہاﺅس بھی چیک کئے جائیں۔

نورالامين مينگل کا کہنا تھا کہ استعمال شدہ تیل کے استعمال پر مکمل پابندی عائد کی جا چکی ہے۔ پہلے مرحلے میں بھاري جرمانے کيئے جائيں گے جبکہ دوسرے مرحلے میں ریسٹورنٹ سیل کر دیا جائے گا۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube