Monday, September 28, 2020  | 9 Safar, 1442
ہوم   > پاکستان

ڈاکٹر حسن ظفرعارف سینٹرل جیل کراچی سے رہا

SAMAA | - Posted: Apr 18, 2017 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Apr 18, 2017 | Last Updated: 3 years ago

580220f070054

کراچی : ایم کیو ایم لندن کے رہنما پروفیسر ڈاکٹر حسن ظفر عارف کو سینٹرل جیل کراچی سے رہا کردیا گیا ہے۔

انسداد دہشتگردی کی مقامی عدالت نے ایم کیو ایم لندن کے رہنما ڈاکٹر حسن ظفر کی ضمانت منظور کرلی جس کے بعد انہیں سینٹرل جیل کراچی سے رہا کردیا گیا ۔

یاد رہے کہ حسن ظفرعارف کو کراچی پریس کلب سے اس وقت گرفتارکیا گیا تھا جب ڈاکٹرحسن ظفرایم کیوایم لندن کی حمایت میں پریس کانفرنس کرنے آئے تھے ۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube