ہوم   > پاکستان

لاہور کی انارکلی بازار میں واقع دکان میں آتشزدگی

SAMAA | - Posted: Apr 1, 2017 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Apr 1, 2017 | Last Updated: 3 years ago

لاہور: انار کلي بازار ميں واقع ایک دوکان ميں آگ لگ گئی، آگ نے ملحقہ پانچ عمارتوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آگ ایک شاپنگ پلازہ کی پہلی منزل میں قائم دکان میں لگی جس سے تمام سامان جل کر راکھ ہوگیا۔ آگ پلاسٹک کے کھلونوں کی دکان میں...

لاہور: انار کلي بازار ميں واقع ایک دوکان ميں آگ لگ گئی، آگ نے ملحقہ پانچ عمارتوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق آگ ایک شاپنگ پلازہ کی پہلی منزل میں قائم دکان میں لگی جس سے تمام سامان جل کر راکھ ہوگیا۔ آگ پلاسٹک کے کھلونوں کی دکان میں لگی۔

آگ پلازہ میں پلاسٹک کے گودام میں پھیل گئی جس کو بھجانے کےلئے فائر بریگیڈ کی جانب سے فوم کا استعمال کیا جا رہا ہے۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ فائر بریگیڈ کی پانچ گاڑیاں آگ بھجانے میں مصروف ہیں، جبکہ تنگ گلیوں کے باعث فائر بریگیڈ کو مشکلات کا سامنا ہے۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube