Wednesday, September 30, 2020  | 11 Safar, 1442
ہوم   > پاکستان

گجرات؛ القاعدہ کے 5 دہشتگرد ہلاک

SAMAA | - Posted: Mar 30, 2017 | Last Updated: 4 years ago
SAMAA |
Posted: Mar 30, 2017 | Last Updated: 4 years ago

guj

گجرات: کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ سی ٹی ڈی نے مقابلے کے بعد پانچ دہشت گردوں کو ٹھکانے لگا دیا ۔ ملزمان کے قبضے سے بڑی تعداد میں اسلحہ اور باردو بھی ملا۔

ارض پاک کو دہشت گردی سے پاک کرنے کیلئے قانون نافذ کرنے والے ادارے پوری طرح الرٹ ہیں۔ گجرات کےعلاقےکنجا میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پرکاؤنٹررارزم ڈیپارٹمنٹ نے کارروائی تو دہشتگردوں نے سی ٹی ڈی اہلکاروں پر فائرنگ شروع کر دی۔ جوابی کارروائی میں پانچ دہشتگردمار ے گئے  جبکہ تین دہشتگرد فرارہونے میں کامیاب ہو گئے۔

کاؤنٹررارزم ڈیپارٹمنٹ کےمطابق دہشتگردوں کےقبضے سے دستی بم ، کلاشنکوفیں، پستول ، بارودی مواد اورڈیٹونیٹرزبرآمد ہوئے۔

سی ٹی ڈی حکام کے مطابق ہلاک  دہشتگردوں کالعدم تحریک طالبان اورالقاعدہ سے تھا، جو گجرات اورکھاریاں میں دہشتگردی کی مںصوبہ بندی کررہے تھے ۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube