Thursday, October 1, 2020  | 12 Safar, 1442
ہوم   > پاکستان

پاکستان نے بھارتی شہری رہا کردیا

SAMAA | - Posted: Mar 29, 2017 | Last Updated: 4 years ago
SAMAA |
Posted: Mar 29, 2017 | Last Updated: 4 years ago

لاہور: پاکستان نے جذبہ خيرسگالي کے تحت بھارتي شہري رہا کيا ليکن مودي سرکار نے کوائف کي تصديق تک اپنا ہي شہري وصول کرنے سے انکار کرديا۔ پاکستان نے جذبہ خيرسگالي کے تحت بھارتي شہري رہا کيا ليکن بھارت اپني ڈھٹائي پر برقرار رہا، بھارت کبوتروں کو جاسوس قرار ديتا رہا ليکن پاکستان کا رويہ...

لاہور: پاکستان نے جذبہ خيرسگالي کے تحت بھارتي شہري رہا کيا ليکن مودي سرکار نے کوائف کي تصديق تک اپنا ہي شہري وصول کرنے سے انکار کرديا۔

پاکستان نے جذبہ خيرسگالي کے تحت بھارتي شہري رہا کيا ليکن بھارت اپني ڈھٹائي پر برقرار رہا، بھارت کبوتروں کو جاسوس قرار ديتا رہا ليکن پاکستان کا رويہ ہميشہ مثبت رہا ۔

اسي جذبے کے تحت بھارتي شہري شيام بہاري رام کو واہگہ بارڈر پرلايا گيا، حکام نے بي ايس ايف کو اس کے کوائف سے آگاہ کيا ساتھ ہي مٹھائي بھي دي، ليکن بھارت نے تصديق کا بہانہ بنا کرشہري کو وصول کرنے سے انکار کرديا ۔

شيام بہاري رام تين سال پہلے سيالکوٹ سيکٹر سے پاکستان ميں داخل ہوا تھا پاکستان نے تو رہا کرديا ليکن اب اس کي اپنے ہي ملک ميں واپسي مودي سرکار کے رحم و کرم پر ہے ۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube