کراچی میں چینی اساتذہ دیوانے ہوگئے

March 27, 2017

کراچی : پاکستانیوں کو اپنی زبان سکھاتے سکھاتے چینیوں کو یہاں کے کھانے کے مزے لگ گئے، چینی اساتذہ جامعہ کراچی میں ملنے والے چٹ پٹے کھانوں کےدیوانے ہوگئے۔

چینی اساتذہ بھی جامعہ کراچی کی کینٹینز کے مزیدار کھانے چٹپٹے سموسے، تیکھے گول گپے اور مصالحے دار بریانی دیوانے ہوگئے ۔

انسٹیٹیوٹ کنفیوشس انسٹیٹیوٹ کے ڈائریکٹر کو بھی جامعہ میں بہت مزہ آتا ہے، جامعہ کراچی میں چینی زبان سکھاتے سکھاتے اساتذہ کی زبان چٹوری ہوگئی ہے۔ سماء