یوم پاکستان کے موقع  پر پروموشنل ویڈیو جاری

March 21, 2017

یوم پاکستان کے موقع پر آئی ایس پی آر نے پروموشنل ویڈیو جاری کردی۔ ویڈیو میں نیول چیف، ائیر چیف مارشل اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے پیغامات شامل ہیں۔

Email This Post
 
 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.