دہشت گردی کا منصوبہ ناکام

March 20, 2017

punjab police

اسلام آباد: حساس اداروں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے راولپنڈی اسلام آباد میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنادیا۔

حساس اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے حضرو اور ٹیکسلا سے فضل اللہ گروپ کے 3 دہشت گرد گرفتار جبکہ دہشت گردوں کے قبضے سے پنجاب پولیس کی ٹوپیاں برآمد کرلی گئیں، گرفتار دہشت گردوں سے اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد برآمد کرلئے گئے۔

دہشگرد راولپنڈی اسلام آباد میں کارروائی کیلئے اکٹھے ہو رہے تھے گرفتار ہونے والوں میں اعظم خان،ریاض خان،وصی اللہ محسود شامل ہیں۔ سماء

Email This Post
 

:ٹیگز

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.